سگ خوئی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کتے کی خصلت؛ (کنایۃً) لالچ، حرص، اپنی پسند پر ناز کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کتے کی خصلت؛ (کنایۃً) لالچ، حرص، اپنی پسند پر ناز کرنا۔